ابنا: کویت کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق کویت کے ایئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر ایئر پورٹ کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔
اہلکار کے مطابق دہشت گردانہ حملے کی رپورٹوں کے بعد ايئر پورٹ پر سخت حفاظتی انتظام کئے گئے ہیں کویتی اہلکار کے مطابق بعض غیر ملکی اینٹیلیجنس ایجنسیوں نے کویت کے حکام کو اس بارے میں اطلاعات فراہم کی ہیں کویتی اہلکار کے مطابق دہشت گرد آپریشن کے ذریعہ دھماکہ خیر مواد کو انسان یا حیوان کے بدن میں لگا کر استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور یہ آپریشن جہاز میں سوار ہونے سے 48 گھنٹے پہلے کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز